uae urdu

ابوظہبی کے ولی عھدالشیخ محمد بن زاید آل نھیان کی عمران خان سے ملاقات

‏ابوظہبی کے ولی عھد اور متحدہ عرب ⁧‫امارات‬⁩ کی مسلح افواج کے نائب سربراہ عزت مآب الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے ⁧‫پاکستان‬⁩ کے ایک روزہ سرکاری دورے کے دوران پاکستانی یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے متحدہ عرب امارات کے طلباء سے ملاقات کی.
‏ابوظہبی کے ولی عھد اور امارات کی مسلح افواج کے نائب سربراہ عزت مآب الشیخ محمد بن زاید آل نھیان اور ⁧‫پاکستان‬⁩ کے وزیر اعظم جناب عمران خان نے عالمی کھیلوں کے خصوصی اولمپکس کے لئے مکمل حمایت کا اظہار کیا جن کا انعقاد 8 مارچ سے لے کر 22 مارچ 2019 تک ابو ظہبی میں کیا جا رہا ہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں