uae urdu site logo

اشتہارات

یو اے اردو ویب سائٹ، فیس بک پیج ، ٹویٹر اور یوٹیوب چینل پر اپنی مصنوعات کی تشہیر اور ملازمت و کاروباری اشتہارات کے لیے ہم سے رابطہ کریں.
ای میل : [email protected]

یو اے ای اردو متحدہ عرب امارات میں اردو کمیونٹی میں تیزی سے مقبول ہوتی اردو ویب سائٹ ہے۔ ہمارے فیس بک پیج نے صرف ایک ماہ کے قلیل عرصے میں 10 ہزار فالوورز کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ اور ہم قارئین کی جانب سے ویزوں اور فلائٹس سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے تسلی بخش جواب فیچر کی صورت میں فراہم کرتے ہیں۔ تاکہ ہمارے قارئین منظور شدہ ویکسین کی ٹائپس ، پی سی آر ٹیسٹ، منظور شدہ لیبارٹریز، فلائٹس ٹکٹ بکنگ، ویزہ ایکسپائری اور اسی طرح کے بے شمار سوالات کے فوری جواب حاصل کر سکیں۔