یواے ای‬⁩ کے سفیر کی پاکستان کے وزیر خارجہ سےملاقات

متحدہ عرب ⁧‫امارات‬⁩ كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی کی پاكستان كے وزیر خارجہ جناب شاہ محمود قریشی سے ملاقات

‏إسلامی جمہوریة ⁧‫پاكستان‬⁩ میں متحدہ عرب ⁧‫امارات‬⁩ كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے پاكستان كے وزیر خارجہ جناب شاہ محمود قریشی سے ملاقات كی اور دونوں دوست ملكوں كے درمیان دوطرفہ تعلقات اور انكو تمام شعبوں میں مزید فروغ دینے كے لیئے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال كیا

اپنا تبصرہ بھیجیں