ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ملا برادر دوحہ سے افغانستان پہنچ گئے ہیں. ملا برادر بیس سال بعد خصوصی طیارے سے قندھار پہنچے ہیں. اور انہیں افغانستان میں اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے.
مزید پڑھیےیو اے ای ویزہ کینسل ہو جائے تو نئے انٹری پرمٹ کے لیے درخواست کا طریقہ کار
اپنا ویزہ سٹیٹس جنرل ڈائریکٹریٹ آف ریذیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز (جی ڈی آر ایف اے) کی ویب سائٹ سے چیک کریں، اگر ویزہ کینسل ہو گیا ہے تو متحدہ عرب امارات میں داخل ہونے کے لیے نئے انٹری پرمٹ کے لیے درخواست دینا ہوگی۔
مزید پڑھیےیو اے ای ویزہ ہولڈرز منظوری کے لیے ICA درخواست دیں یا GDRFA میں؟
ہمارے فیس بک پیج پر ایک قاری نے پوچھا ہے کہ ان دونوں اداروں ( آئی سی اے اور جی ڈی آر ایف اے) میں کیا فرق ہے اور مجھے کس ادارے میں درخواست دینی ہو گی.
مزید پڑھیےافغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کی پاکستانی میڈیا سے گفتگو – uae urdu
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کا رونا دھونا اس لیے لگا ہوا ہے کہ افغانستان کی حکومت کیوں ختم ہوگئی.
مزید پڑھیےپاک افغان طورخم بارڈر کو تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا – uae urdu
پاک افغان طورخم بارڈر نو گھنٹے بند ہونے کے بعد کھول دیاگیا۔ دونوں اطراف سے مال بردار گاڑیاں روانہ ہوگئیں.
مزید پڑھیےکوویڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ آن لائن کیسے بنائیں؟
بیرون ملک سفر کے لیے نادرہ سے حاصل کردہ کوویڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ دیگر دستاویزات کے ساتھ درکار ہوتا ہے. اس آسان ٹیوٹوریل میں آپ گھر بیٹھے کوویڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ بنانا سیکھیں گے.
مزید پڑھیےفاٹا انضمام غیر آئینی اور الگ صوبہ ہی حل ہے، قبائل تحفظ موومنٹ
سرتاج عزیز ریفارمز کمیٹی میں انضمام کا اپشن موجود ہی نہیں تھا اور اس حوالے سے اس وقت سیفران کمیٹی کے چیئر مین عبدالقادر بلوچ کا بیان موجود ہے جنہوں نے کہا تھا کہ ہم نے کمیٹی کو اصلاحات کے لئے بھیجا تھا نہ کہ انضمام کے لئے۔
مزید پڑھیےطالبان نے افغانستان کے محصولات اور سرحدوں کا کنٹرول سنبھال لیا
کابل کی سڑکوں پر اس وقت ٹریفک جام کی صورتحال ہے، امریکہ نے اپنے سفارت خانے سے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ہنگامی بنیادوں پر سفارتی عملے کا انخلا مکمل کر لیا ہے.
مزید پڑھیےاتحاد ایئرویز نے پاکستان کے لیے ٹریول پالیسی جاری کر دی – UAE URDU
ابوظہبی میں قائم ایئرلائن اتحاد ایئرویز نے پاکستان سمیت ریڈ اور گرین لسٹ میں شامل ممالک کے لیے نئی ٹریول پالیسی جاری کر دی ہے. جو کہ آج بروز اتوار 15 اگست سے نافذ العمل ہے.
مزید پڑھیےپاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں یوم آزادی کی تقریبات – uae urdu
پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے اعزاز میں ، پاکستان ایسوسی ایشن دبئی تمام جوش و جذبے کے ساتھ اس موقع کو منانے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیے