ارشد فاروق

ارشد فاروق
ارشد فاروق بٹ کالم نگار اور بلاگر ہیں۔ یو اے ای اردو پر آپ خبروں کی کیٹیگری اپڈیٹ کرتے ہیں۔

کیا خلائی مخلوق عمران خان کو ہٹانا چاہتی ہے؟

no confidence motion in pakistan

تحریر : ارشد فاروق بٹ "ابھی ابھی امریکہ کے ایک مشہور سائنس دان سٹیفن گراس برگ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس ورجینیا کے ساحلوں پر اڑن طشتری سے نمودار ہونے والی خلائی مخلوق نے خفیہ طور پر امریکی صدر بائیڈن سے ملاقات کی تھی. ملاقات میں خلائی مخلوق …

مزید پڑھیے

دبئی : بچوں کے لیے کون سا نصاب اور سکول بہتر ہے؟

Arab Pakistan School

دبئی ( یو اے ای اردو – ارشد فاروق بٹ ) زنیر خان شارجہ میں رہائش پذیر ہیں. ان کا کہنا ہے کہ بچوں کے لیے کونسا نصاب بہتر ہے؟ اس کے علاوہ بچوں کے لیے بہترین سکول کی تجاویز بھی دیں. جواب : متحدہ عرب امارات میں سینکڑوں نجی …

مزید پڑھیے

پاک ہزارہ گروپ یو اے ای کی طرف سے پاکستانیز ان دبئی گروپ کو اعزازی شیلڈ

Pakistanis in Dubai UAE

دبئی ( یو اے ای اردو – ارشد فاروق بٹ ) پاک ہزارہ گروپ یو اے ای کی طرف سے پاکستانیز ان دبئی گروپ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعزازی شیلڈ دی گئی. تفصیلات کے مطابق پاک ہزارہ گروپ متحدہ عرب امارات کے زیر انتظام جشن پاک ہزارہ ایک نجی …

مزید پڑھیے

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں بطور آفس اسسٹنٹ اور کوآرڈینیٹر ملازمت کے مواقع

Jobs in Dubai

دبئی ( یو اے ای اردو – ارشد فاروق بٹ ) پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں روزمرہ کے کاموں میں مدد کے لیے آفس اسسٹنٹ اور کوآرڈینیٹر کی ضرورت ہے. امیدوار اردو انگریزی میں ماہر ہو اور کسی معروف ادارے میں 3 سے 5 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ ڈیوٹی …

مزید پڑھیے

پاکستان میڈیکل سینٹر دبئی میں ملازمت کے مواقع

jobs in dubai

دبئی (یو اے ای اردو – ارشد فاروق بٹ) پاکستان میڈیکل سینٹر دبئی میں رجسٹرڈ اسٹاف نرس کی ضرورت ہے۔ قابلیت اور تجربہ حسب ذیل ہے۔ متحدہ عرب امارات کا لائسنس، ترجیحی طور پر DHA لائسنس یا اہلیت کا مجوزہ خط متحدہ عرب امارات میں اسی طرح کی پوزیشن میں …

مزید پڑھیے

امارات میں پاکستانیوں کے لیے ورک ویزہ پر کوئی پابندی نہیں، پاکستانی سفیر

Pakistani Ambassador to the UAE

دبئی ( یو اے ای اردو – ارشد فاروق بٹ ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر افضل محمود نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے لیے ورک ویزہ پر کوئی پابندی نہیں ہے. پاکستان کے سفیر افضل محمود نے پاکستانیوں کو ہوشیار رہنے کا مشورہ …

مزید پڑھیے

دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی میں بطور ڈرائیور ملازمت کے مواقع

RTA Drivers Jobs in Dubai

دبئی ( یو اے ای اردو – ارشد فاروق بٹ ) دبئی میں روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے 11 مارچ 2022 سے ڈرائیورز کی بھرتیاں شروع کر دی ہیں جن کی ماہانہ تنخواہ 2000 اماراتی درہم ہوگی. تفصیلات کے مطابق دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے …

مزید پڑھیے

دبئی میں یوم خواتین کے حوالے سے تقریبات کاسلسلہ جاری

Pakistanis in Dubai

دبئی ( یو اے ای اردو – ارشد فاروق بٹ ) دنیا بھر میں یوم خواتین بھر پور انداز میں منایا جاتا ہے. دبئ میں بھی یوم خواتین کے حوالے سے تقریبات کاسلسلہ جاری ہے. پاکستانیز ان دبئی سوشل میڈیا گروپ کی جانب سے عورتوں کا عالمی دن پرجوش طریقے …

مزید پڑھیے

امارات میں ویزا لگا پاسپورٹ گم یا چوری ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

uae roads

عمر فاروق، پی آئی ڈی متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ بیرون ملک گئے ہوئے ایسے غیر ملکی جن کا ایسا پاسپورٹ گم یا چوری ہو گیا ہے جس پر امارات کا اقامہ ویزا لگا ہے تو انہیں امارات واپسی کے لیے سفارتخانے یا قونصلیٹ سے نیا اجازت نامہ …

مزید پڑھیے

سفری شرائط : گزشتہ روز دبئی آنے والے ایک مسافر کا سفری احوال پڑھئے

uae news

تحریر : راجہ علی شان آج امارات واپسی ہوئی ہے۔ کرونا سے متعلق نئی سفری شرائط و ضوابط کے بارے میں اپنا ذاتی تجربہ آپ احباب کی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔ اگر آپ پاکستان سے امارات واپس آرہے ہیں تو منفی کرونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ صرف اسی صورت میں …

مزید پڑھیے