ویرات کوہلی کو گاڑیاں دھونا مہنگا پڑ گیا، جرمانہ عائد ہوگیا

برطانیہ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پر گروگرام میونسپل کارپوریشن نے 500 روپے کا جرمانہ کردیا۔ ان پر جرمانہ پینے کے پانی سے گاڑیاں دھونے کے جرم میں کیا گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویرات مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کے فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے ایل وائے 80 میزائل ڈیفنس سسٹم فراہم کر دیا

چین نے پاکستان کے فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے ایل وائے 80 میزائل ڈیفنس سسٹم فراہم کر دیا، معاہدے کے تحت پاکستان کو ایل وائے 80 میزائل ڈیفنس سسٹم کی کل 9 بیٹریاں فراہم کی گئی ہیں، ہتھیار کو مزید پڑھیں

oil search in pakistan

پاکستان میں عنقریب دنیا کا تیل کا پانچواں بڑا ذخیرہ برآمد ہونے کا امکان

کراچی (یواےای اردو) گزشتہ دِنوں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ اگلے دو تین ہفتوں میں پاکستانی عوام کو شاندار خوش خبری سُنائی جائے گی۔ اس حوالے سے پاکستان کے بحری و خارجہ امور کے قائم مزید پڑھیں

امارات کے قائم مقام سفیر جناب عبدالعزیز النیادی نے جمهوريه تونس کے 63 ویں یوم آزادی كی تقریبات میں شرکت کی

اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے قائم مقام سفیر جناب عبدالعزیز النیادی نے جمهوريه تونس کے 63  ویں یوم آزادیکی تقریبات میں شرکت کی.. اسلام آباد میں امارات کے قائم مقام سفیر جناب عبدالعزیز النیادی نےپاکستان میں سیاحتی مواقعکےعنوان مزید پڑھیں

اردن‬⁩ کے نئے سفیر جناب ابراہیم المدنی کا پاکستان دورہ

اردن‬⁩ كے نئے سفیر جناب ابراہیم المدنی نے پاکستان كا دورہ كیا سلامی جمہوریة ⁧‫پاكستان‬⁩ میں متحدہ عرب ⁧‫امارات‬⁩ كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے ⁧‫اردن‬⁩ كے نئے سفیر جناب ابراہیم المدنی كا استقبال كیا اور دونوں برادر ملكوں مزید پڑھیں