متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کی قومی کیرئیر اتحاد ایئرویز نے کہا ہے کہ پاکستان سے ابوظہبی کی پروازیں 22 اگست سے شروع ہونگی.
مزید پڑھیےقبائلی نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، پی ٹی آئی رہنما شیر مت خان آفریدی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر مت خان افریدی نے لنڈی کوتل پریس کلب میں کشمیر کرکٹ پریمئر لیگ جیتنے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں اپنی ٹیم راولا کوٹ کی کامیابی صرف ذخہ خیل قوم کی کامیابی نہیں تمام اقوام کی کامیابی ہے.وہ
مزید پڑھیےیو اے ای نے افغان صدر اشرف غنی کو پناہ دینے کی تصدیق کر دی
متحدہ عرب امارات نے افغان صدر اشرف غنی کو پناہ دینے کی تصدیق کر دی ہے. یو اے ای کی وزارت خارجہ نے آفیشل ویب سائٹ پر تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اشرف غنی اور اسکی فیملی کو پناہ دی ہے.
مزید پڑھیےیو اے ای ویزہ، ویکسین اور فلائٹس سے متعلق پاکستانیوں کے سوالات
متحدہ عرب امارات کے ویزوں ، فلائٹس اور ویکسین سے متعلق بہت سے پاکستانی سوشل میڈیا گروپس اور پیجز پر سوالات پوچھ رہے ہیں. اس پیج پر آپ انہیں سوالات کے جواب جان سکیں گے.
مزید پڑھیےملا برادر دوحہ سے افغانستان پہنچ گئے، ترجمان افغان طالبان
ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ملا برادر دوحہ سے افغانستان پہنچ گئے ہیں. ملا برادر بیس سال بعد خصوصی طیارے سے قندھار پہنچے ہیں. اور انہیں افغانستان میں اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے.
مزید پڑھیےافغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کی پاکستانی میڈیا سے گفتگو – uae urdu
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کا رونا دھونا اس لیے لگا ہوا ہے کہ افغانستان کی حکومت کیوں ختم ہوگئی.
مزید پڑھیےپاک افغان طورخم بارڈر کو تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا – uae urdu
پاک افغان طورخم بارڈر نو گھنٹے بند ہونے کے بعد کھول دیاگیا۔ دونوں اطراف سے مال بردار گاڑیاں روانہ ہوگئیں.
مزید پڑھیےفاٹا انضمام غیر آئینی اور الگ صوبہ ہی حل ہے، قبائل تحفظ موومنٹ
سرتاج عزیز ریفارمز کمیٹی میں انضمام کا اپشن موجود ہی نہیں تھا اور اس حوالے سے اس وقت سیفران کمیٹی کے چیئر مین عبدالقادر بلوچ کا بیان موجود ہے جنہوں نے کہا تھا کہ ہم نے کمیٹی کو اصلاحات کے لئے بھیجا تھا نہ کہ انضمام کے لئے۔
مزید پڑھیےطالبان نے افغانستان کے محصولات اور سرحدوں کا کنٹرول سنبھال لیا
کابل کی سڑکوں پر اس وقت ٹریفک جام کی صورتحال ہے، امریکہ نے اپنے سفارت خانے سے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ہنگامی بنیادوں پر سفارتی عملے کا انخلا مکمل کر لیا ہے.
مزید پڑھیےاتحاد ایئرویز نے پاکستان کے لیے ٹریول پالیسی جاری کر دی – UAE URDU
ابوظہبی میں قائم ایئرلائن اتحاد ایئرویز نے پاکستان سمیت ریڈ اور گرین لسٹ میں شامل ممالک کے لیے نئی ٹریول پالیسی جاری کر دی ہے. جو کہ آج بروز اتوار 15 اگست سے نافذ العمل ہے.
مزید پڑھیے