پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے اعزاز میں ، پاکستان ایسوسی ایشن دبئی تمام جوش و جذبے کے ساتھ اس موقع کو منانے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیےپاکستان ایسوسی ایشن دبئی، تعارف اور خدمات
پاکستان ایوسی ایشن دبئی، یو اے ای میں مقیم 14 لاکھ پاکستانیوں کا واحد نمائندہ ادارہ ہے اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ اتھارٹی، حکومت دبئی کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔
مزید پڑھیےسعودی عرب نے پاکستانی زائرین کو عمرے کی اجازت دے دی
ریاض (یو اے ای اردو – 9 اگست 2021 – ارشد فاروق بٹ) سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات پر کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر (ایس او پیز) کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان سے آنے والے عمرہ زائرین کو 9 اگست سے داخلے کی اجازت دے دی …
مزید پڑھیےپاکستان سے دبئی فلائٹس ٹکٹ کتنے میں مل رہے ہیں؟
ایک عرصے تک کرونا کی وبا کے باعث فلائٹس آپریشن معطل رہے ہیں جس کے باعث اب پاکستان سے دبئی کا ایئرٹکٹ ایک لاکھ روپے سے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے تک فروخت ہو رہا ہے.
مزید پڑھیےاِن باؤنڈ ، آؤٹ باؤنڈ اور ڈومیسٹک فلائٹس میں کیا فرق ہے؟
آؤٹ باؤنڈ فلائٹ اپنے ملک سے دوسرے ملک سفر پر جانا، اِن باؤنڈ فلائٹ دوسرے ملک سے اپنے ملک واپس آنا اور ڈومیسٹک فلائٹ اندرون ملک ایک شہر سے دوسرے شہر میں پرواز کو کہتے ہیں.
مزید پڑھیےیو اے ای نے پاکستان اور بھارت کے لیے پروازیں 5 اگست سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا
ایسے پاکستانی جن کی ویکسینیشن متحدہ عرب امارات میں نہیں ہوئی بدستور پابندی کی زد میں رہیں گے، تاہم اگست کے آخر تک یو اے ای کی جانب سے سفری پابندیوں کے مکمل خاتمے کی نوید ہے۔
مزید پڑھیےرواں برس وعدوں کی تکمیل کا ہے، ایم این اے رائے مرتضی اقبال خاں
پاکستان (یو اے ای اردو – یکم اگست 2021 – ارشد فاروق بٹ) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی رائے مرتضی اقبال ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں ان کی بہترین پالیسیوں کی وجہ سے ملک بہتری کی …
مزید پڑھیےدبئی، یو اے ای میں اپنا کاروبار کیسے شروع کریں؟
دبئی میں بہت سے پاکستانی ریستوران، گراسری سٹور، سیلون، موبائل فون شاپ، کمپیوٹر شاپ، آپٹیکل سنٹر، گارمنٹس، کیفے ٹیریا سمیت کئی ایک کاروبار کامیابی سے چلا رہے ہیں. کاروبار کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں.
مزید پڑھیےپاکستان سے دبئی، شارجہ اور ابوظہبی فلائٹس شروع، جانئے ایئر لائنزکے شیڈول
ایمریٹس ایئرلائن نے آج بروز بدھ اپنی ویب سائٹ پر پاکستان، بھارت ، نیپال ، نائیجیریا، سری لنکا اور یوگنڈا سے آنے والے مسافروں کے لیے تازہ ترین سفری تقاضے جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھیےحکومت پاکستان کی تعلیمی پالیسی کتنی مؤثر- uae urdu
ای ٹرانسفر، ای سروس بک، ای پروموشن، ای لیو، آن لائن ٹریننگ، ای ریٹائرمنٹ اور یکساں نصاب تعلیم جیسی اصلاحات گزشتہ تین سال سے پہلے عرف عام نہیں تھیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت تعلیمی میدان کو ڈیجیٹلائز اور ماڈرنائز کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
مزید پڑھیے