urdu poetry

وصل جتنے قلیل ہوتے ہیں

وصل جتنے قلیل ہوتے ہیں ہجر اتنے طویل ہوتے ہیں دل میں ارمان جو مچلتے ہیں شہر غم کی فصیل ہوتے ہیں زیر لب مسکراہٹوں کے ہجوم چاہتوں کے وکیل ہوتے ہیں راہ حق سے نہیں بھٹکتے وہ جو بھی مزید پڑھیں