Delta English School Sharjah Main Gate

ڈیلٹا انگلش سکول شارجہ میں ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں – UAE URDU

شارجہ (یو اے ای اردو – 21 جون 2021 – ارشد فاروق بٹ) شارجہ کے ایک تعلیمی ادارے ڈیلٹا انگلش سکول میں ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں. جن کی تفصیل کچھ یوں ہے.

ٹیچنگ سٹاف:
میتھ ٹیچر
سوشل سٹڈیز ٹیچر
کنڈرگارٹن ٹیچر
انگلش ٹیچر
لینگوئج ٹیچر (ہندی)
لینگوئج ٹیچر (اردو)
لینگوئج ٹیچر (تامل)
فزکس ٹیچر
اکاؤنٹینسی ٹیچر
عربی ٹیچر
اسلامک سٹڈیز ٹیچر
میوزک ٹیچر
سپیشل ایجوکیشن ٹیچر

نان ٹیچنگ سٹاف:
لائبریرین
سکول نرس

ٹیچنگ سٹاف کے لیے تعلیم ماسٹرز ڈگری کے ساتھ بی ایڈ یا ایم ایڈ ڈپلوما + تین سال تجربہ درکار ہے. مزید تفصیلات کے لیے سکول کے ایمپلائنمنٹ پورٹل پر یہاں کلک کریں. اس کے علاوہ سکول کے فون نمبر 0097165359244 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے. یا ادارے کو ای میل کر سکتے ہیں. [email protected]

شارجہ میں رہنے والے امیدوار اس پتے پر سکول وزٹ کر سکتے ہیں:
ایس 116، شیخ خالد بن زید روڈ
Muwailih Commercial
شارجہ، متحدہ عرب امارات
————————————————————-
دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور متحدہ عرب امارات کی ویڈیوز کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں.

ایڈیٹر زوہیب بٹ

زوہیب بٹ
زوہیب بٹ یواےای اردو ویب سائٹ کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ بیس سال سے کاروبار کے سلسلے میں دبئی میں مقیم ہیں

2 comments

  1. Avatar

    I need a visa security guard visa

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے