Famous Buildings of Sharjah, UAE
Need underwriter for Insurance Broker in Sharjah

شارجہ : انشورنس بروکر کے لیے جونئیر انڈررائٹر کی فوری ضرورت ہے

شارجہ ( یو اے ای اردو – 9 جولائی 2021 – ارشد فاروق ) شارجہ میں قائم انشورنس کمپنی میں بطور جونئیر انڈر رائیٹر ملازمت کے مواقع، متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اس جاب کے لیے فوری اپلائی کرسکتے ہیں. کمپنی کو ایک ہفتے کے اندر جونیئر انڈر رائٹر کی ضرورت ہے. خواہشمند امیدوار اس نمبر 00971568011812 پر شہریار ارشد کو سی وی سینڈ کر سکتے ہیں.

ماہانہ تنخواہ : 2000 درہم
تجربہ: 6 ماہ سے ایک سال تک
ملازمت کا مقام : شارجہ
رابطہ: 00971568011812

جاب ڈسکرپشن:
جونئیر انڈر رائیٹر کا کام ڈیٹا انٹری آپریٹر کی طرح ہی ہوتا ہے جو کسٹمرز کی انشورنس پالیسی بناتا ہے. اور تمام ضروری فیلڈز کو مکمل کرتا ہے. چونکہ پاکستان سے فلائٹس بند ہیں اور کمپنی کو ایک ہفتے کے اندر اس ویکنسی کو فل کرنا ہے اس لیے صرف متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی ہی اس جاب کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں. ملازمت غیر معینہ مدت تک جاری رہ سکتی ہے اور ویزہ ختم ہونے پر کمپنی نیا ویزہ جاری کرانے میں بھی مدد کرے گی.

ایڈیٹر زوہیب بٹ

زوہیب بٹ
زوہیب بٹ یواےای اردو ویب سائٹ کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ بیس سال سے کاروبار کے سلسلے میں دبئی میں مقیم ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے