یواے ای کے سفیر نےعورتوں کا عالمی دن سفارت خانے کی خواتین اسٹاف کے ساتھ منایا

إسلام آباد میں متحدہ عرب امارات كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نےعورتوں كے عالمی دن جو كہ ہر سال 8 مارچ كو منایا جاتا ہے سفارت خانے كے خواتین اسٹاف كے ساتھ منایا اور كام میں انكی كوششوں اور محنت كو سراہا.
جس میں امارات كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے کہا کہ
خواتین كا عالمی دن عورتوں كے اپنے ملكوں كی ترقی اور معاشرے میں تعمیری كردار اور كوششوں كو اجاگر كرنے كا ایك موقع ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں