Airblue careers

پاکستانی ایئرلائن ایئربلیو میں ملازمت کے مواقع – uae urdu

اسلام آباد ( یو اے ای اردو – 6 اگست 2021 – زوہیب بٹ) پاکستانی کی نجی ایئرلائن ایئربلیو کو مختلف ایئرپورٹس پر سٹاف درکار ہے. خواہشمند افراد 13 اگست تک اپنی سی وی اس ای میل [email protected] پر بھجوائیں یا پی ٹی سی ایل نمبر 04235870789 پر رابطہ کریں. ملازمت کا تفصیلی اشتہار ایئربلیو ویب سائٹ کے کیرئیر سیکشن میں ہے جسے دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں.

مزید تفصیلات کے مطابق جابز کیٹیگریز میں ایرو میڈیکل، ایئرپورٹ آپریشن، کمرشل، کارپوریٹ سیفٹی اینڈ سکیورٹی، انجینئرنگ، فنانس، فلائٹ آپریشن، فلائٹ سروسز، ہیومن ریسورس، مارکیٹنگ اور ٹرانسپورٹ میں آسامیاں خالی ہیں.

یہ بھی پڑھیے:
پاکستان سے دبئی فلائٹس ٹکٹ کتنے میں مل رہے ہیں؟
اِن باؤنڈ ، آؤٹ باؤنڈ اور ڈومیسٹک فلائٹس میں کیا فرق ہے؟

ایڈیٹر زوہیب بٹ

زوہیب بٹ
زوہیب بٹ بسلسلہ کاروبار 20 سال سے دبئی میں مقیم ہیں اور یو اے ای اردو پر ملازمت کی کیٹیگری اپڈیٹ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔