jobs in uae

دبئی میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لیے سنہری موقع

دبئی (قلمدان) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے ایک اشتہار جاری کیا گیا ہے جس میں مختلف تکنیکی اور انتظامی عہدوں پر اہل اور تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے.
دبئی روڈز اتھارٹی کو مینیجرز، کنٹرولرز، ٹیکنیکل آپریٹرز، انجینئرز اور دیگر عملے کی ضرورت ہے. تعلیم اور تجربے کی تفصیل ویب سائٹ پر موجود ہے. ملازمت کے یہ مواقع اماراتی اور غیر ملکیوں کے لیے یکساں ہیں اور کوئی بھی مطلوبہ قابلیت کا حامل اپلائی کر سکتا ہے.

chichawatni news

اپنا تبصرہ بھیجیں