دبئی ( یو اے ای اردو – ارشد فاروق بٹ ) پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں روزمرہ کے کاموں میں مدد کے لیے آفس اسسٹنٹ اور کوآرڈینیٹر کی ضرورت ہے. امیدوار اردو انگریزی میں ماہر ہو اور کسی معروف ادارے میں 3 سے 5 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔
ڈیوٹی کے اوقات: ہفتے میں 6 دن / 48 گھنٹے۔
تنخواہ اور الاؤنسز: اہلیت، تجربہ اور مہارت کی بنیاد پر۔
خواہش مند امیدوار اپنی سی وی [email protected] پر ای میل کریں۔
سی وی جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 مارچ 2022 ہے.