pak community school jobs

پاکستان کمیونٹی ویلفیئر سکول ابوظہبی میں ملازمت کے مواقع

ابوظہبی ( یو اے ای اردو – 25 ستمبر 2021 – زوہیب بٹ) پاکستان کمیونٹی ویلفیئر سکول ابوظہبی 21 ویں صدی کا سکول بننے کے لیے ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔ اخلاقی تعلیم اور شناختی پروگرام کا نفاذ طلباء کو عزت ، دیانت ، سالمیت ، ٹیم ورک ، ہمدردی اور تعاون کی خوبیاں حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے.

تعلیمی پروگرام کو مؤثر بنانے کے لیے پاکستان کمیونٹی ویلفیئر سکول ابوظہبی کو مندرجہ ذیل اساتذہ کی ضرورت ہے.

1. کلاس ٹیچر (پرائمری سیکشن)
تعلیم : ایم اے ، ایم ایس سی اور بی ایڈ

2. کنڈرگارٹن ٹیچر
تعلیم : بی اے، بی ایس سی اور بی ایڈ

3. عربی ٹیچر
تعلیم: ایم اے عربی، بی ایڈ

مزید تفصیلات کے مطابق ملازمت کے خواہشمند اساتذہ :

انگریزی زبان میں مہارت رکھتے ہوں.
تین سے پانچ سال کا تدریسی تجربہ ہو.
پاکستانی عربی ٹیچر کے علاوہ باقی دو آسامیوں پر اپلائی کر سکتے ہیں.
سی وی پر ایکٹو موبائل نمبر، پتہ اور ای میل درج ہونا چاہئے.
سی وی کے ساتھ آخری تعلیمی ڈگری کی کاپی بھی ارسال کریں.

مزید تفصیلات کے لیے:
فون نمبر : 0097125530532
ایک میل: recruitment.pcws@gmail.com

pak community school jobs

Guest Post on High Authority Website with Dofollow Backlink

ایڈیٹر ارشد فاروق

ارشد فاروق
ارشد فاروق بٹ کالم نگار اور بلاگر ہیں۔ یو اے ای اردو ویب سائٹ پر آپ ویزہ گائیڈ اور اردو نیوز کی کیٹیگری اپڈیٹ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے