pakistani islamic school al ain jobs advertisement

یو اے ای میں قائم پاکستانی سکول میں اساتذہ کی آسامیاں – UAE URDU

العین (یواےای اردو – 27 جون 2021 – زوہیب بٹ) متحدہ عرب امارات کے شہر العین میں قائم پاکستانی اسلامک پرائیویٹ سکول میں فزکس، بائیولوجی، ریاضی اور انگلش کے اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں.

تفصیلات:
تعلیمی قابلیت : ایم اے، ایم ایس سی
تین سے پانچ سالہ تدریسی تجربہ، یو اے ای میں تدریسی تجربہ اضافی قابلیت تصور کیا جائے گا.
اپنی سی وی میں ایکٹو ای میل، موبائل فون نمبر، رہائشی پتہ اور ویزے کا سٹیٹس درج کریں.
اپنی سی وی پندرہ روز کے اندر اندر بھجوا دیں، یا آن لائن اپلائی کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

پاکستانی اسلامک پرائیویٹ سکول العین، پوسٹ باکس نمبر 15778، فون نمبر 0097137677878
ای میل: [email protected]
———————————————————————–

ایڈیٹر زوہیب بٹ

زوہیب بٹ
زوہیب بٹ یواےای اردو ویب سائٹ کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ بیس سال سے کاروبار کے سلسلے میں دبئی میں مقیم ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے