PAK FOREIGN MINISTER

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

دبئی (یواےای اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات میں”صیربنی یاس فورم” کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ شاہ محمود قریشی یواےای کے اپنے ہم منصب سمیت میزبان ملک کے رہنمائوں اور دیگر ممالک کی اہم قیادتوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں