uae urdu

دبئی: منچلے خوش ہو جائیں، سنی لیون کل دبئی پہنچیں گی

دبئی (یواےای اردو) بالی ووڈ کی خوبرو حسینہ سنی لیون موجودہ دور کے لاکھوں نوجوانوں کی ہی دھڑکن نہیں بلکہ اس کی گرما گرم پرفارمنس بوڑھے دلوں میں بھی امنگ پیدا کر دیتی ہے. دنیا بھر میں اس حسینہ کے کروڑوں پرستار ہیں اور اس کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب رہتے ہیں. اگر آپ دبئی یا ابوظہبی میں مقیم ہیں اور سنی لیون کے پرستار ہیں تو آپ کی خواہش پوری ہونے کا وقت آ گیا ہے.

uae urdu

دلوں کو گرمانے والی یہ حسینہ کل 19 دسمبر صبح 9 بج کر 45 منٹ پر دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے ہال نمبر 7 اور 8 میں جلوہ گر ہوں گی. جہاں وہ سی بی سی سی کے ایک اہم ایونٹ میں شرکت کریں گی. اس تقریب میں کوئی بھی شرکت کر سکتا ہے.

اس سےاگلے روز سنی لیون ابوظہبی کے ال راہا مال کا دورہ کریں گی. یہاں بھی وہ ایک کاسمیٹک کمپنی کی تقریب میں شرکت کریں گی. دبئی وزٹ کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا ہےکہ دنیا بھر میں دبئی میرے پسندیدہ مقامات میں سے ایک ہے.

uae urdu

اپنا تبصرہ بھیجیں