Teaching jobs in Dubai

انگلش لینگوئج پرائیویٹ سکول دبئی میں ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف درکار ہے

دبئی ( یو اے ای اردو – 26 ستمبر 2021 – زوہیب بٹ) انگلش لینگوئج پرائیویٹ سکول دبئی میں ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کی مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں.

  1. انگلش
  2. فزکس
  3. بائیولوجی
  4. کیمسٹری
  5. ریاضی
  6. عربی
  7. اردو

نان ٹیچنگ سٹاف

  1. اسسٹنٹ ٹیچرز
  2. الیکٹریشن
  3. پلمبر
  4. ڈیٹا انٹری آپریٹر

خواہش مند امیدوار انگلش لینگوئج پرائیویٹ سکول دبئی کی ویب سائٹ پر موجود ایپلیکیشن فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور فل کر کے اپنی سی وی کے ہمراہ اپلوڈ کریں.

Guest Post on High Authority Website with Dofollow Backlink

ایڈیٹر ارشد فاروق

ارشد فاروق
ارشد فاروق بٹ کالم نگار اور بلاگر ہیں۔ یو اے ای اردو ویب سائٹ پر آپ ویزہ گائیڈ اور اردو نیوز کی کیٹیگری اپڈیٹ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے