The National Logo

دی نیشنل اخبار کے دفاتر ابوظہبی اور لندن میں ملازمت کے مواقع

دبئی ( یو اے ای اردو – 31 اگست 2021 – زوہیب بٹ) دی نیشنل اخبار کی بنیاد 2008 میں رکھی گئی جس نے مشرق وسطیٰ میں معیاری صحافت کے لیے ایک نیا معیار قائم کیا۔ ہر روز دی نیشنل کروڑوں سامعین تک پہنچتا ہے تاکہ خبروں ، کاروبار ، فنون ، ثقافت ، طرز زندگی اور کھیلوں کی تازہ ترین معلومات لوگوں تک پہنچائے، دی نیشنل ایک مضبوط بین الاقوامی نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی مقامی کمیونٹی کی خدمت کے لیے پرعزم ہے۔

دی نیشنل نے لندن میں ایک بیورو اور دنیا بھر کے اہم شہروں میں نامہ نگاروں کے ساتھ کوریج فراہم کرنے میں بے مثال شہرت پیدا کی ہے، دی نیشنل کو اپنے پلیٹ فارم کی ابوظہبی، لندن، سعودی عرب اور انڈیا میں مزید توسیع کے لیے مندرجہ ذیل سٹاف درکار ہے.

پوزیشن: ملٹی میڈیا پروڈیوسر
لوکیشن: ابوظہبی

پوزیشن: بریکنگ نیوز رپورٹر
لوکیشن: ابوظہبی

پوزیشن: ڈپٹی بزنس ایڈیٹر
لوکیشن: ابوظہبی

پوزیشن: ہیڈ آف آرٹس اینڈ لائف سٹال
لوکیشن: ابوظہبی

پوزیشن: اسٹنٹ بزنس ایڈیٹر
لوکیشن: ابوظہبی

پوزیشن: ہوم پیج ایڈیٹر
لوکیشن: ابوظہبی

پوزیشن: نیشنل رپورٹر
لوکیشن: ابوظہبی

پوزیشن: .ملٹی میڈیا پروڈیوسر
لوکیشن: لندن

پوزیشن: سوشل میڈیا جرنلسٹ
لوکیشن: لندن

پوزیشن: رپورٹر
لوکیشن: دہلی انڈیا

پوزیشن: رپورٹر
لوکیشن: ریاض، سعودی عرب

پوزیشن: ہیڈ آف ڈویلپمنٹ
لوکیشن: ابوظہبی

مندرجہ بالا جابز کی مزید تفصیل کے لیے دی نیشنل نیوز کی ویب سائٹ کے جابز پورٹل پر کلک کریں. اپنی سی وی نیچے دیے گئے ای میل ایڈریس پر سینڈ کریں.
[email protected]

ایڈیٹر زوہیب بٹ

زوہیب بٹ
زوہیب بٹ بسلسلہ کاروبار 20 سال سے دبئی میں مقیم ہیں اور یو اے ای اردو پر ملازمت کی کیٹیگری اپڈیٹ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔