uae urdu editorial

یو اے اردو ٹیم

یواے ای اردو ڈاٹ کوم متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے جانب سے بنائی گئی اردو خبروں، ملازمت کے اشتہارات اور فلائٹس شیڈول و ویزہ گائیڈ سے متعلق سب سے بڑی اردو ویب سائٹ ہے۔

رواں برس اس کے آغاز کے بعد سے یو اے ای اردو نے خلیجی ممالک کی اردو نیوز ویب سائٹوں میں ایک منفرد مقام قائم کیا ہے۔ ہماری ویب سائٹ پر آپ یو اے ای ویزہ گائیڈ، اردو نیوز ، فلائٹس شیڈول اور ملازمت کے اشتہارات کے علاوہ ، فیچرز بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اور ہمارے یوٹیوب چینل پر دبئی ، شارجہ کی تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں۔

ہماری ٹیم کا مختصر تعارف :

ارشد فاروق بٹ
writer Arshad Farooq
ارشد فاروق بٹ ویب ڈویلپر، کالم نگار اور بلاگر ہیں۔ یو اے ای اردو ویب سائٹ پر آپ یو اے ای ویزہ گائیڈ کی کیٹیگری اپڈیٹ کرتے ہیں۔

زوہیب بٹ
Writer Zohaib Butt
زوہیب بٹ بسلسلہ کاروبار 20 سال سے دبئی میں مقیم ہیں اور یو اے ای اردو خبروں کی کیٹیگری اپڈیٹ کرتے ہیں۔

شہریار بٹ
Shehar Butt Sharjah
شہریار بٹ بسلسلہ کاروبار شارجہ میں مقیم ہیں اور یو اے ای اردو پر تعلیم کی خبریں اپڈیٹ کرتے ہیں۔

سعد رمضان
Saad Butt
سعد رمضان کرغیزستان میں میڈیکل کے طالب علم ہیں۔ یو اے ای اردو پرآپ ہیلتھ کیئر سے متعلق خبریں اپڈیٹ کرتے ہیں۔