دبئی ( یو اے ای اردو – 4 ستمبر 2021 – ارشد فاروق بٹ) ہماری ویب سائٹ یو اے ای اردو ڈاٹ کوم پر آپ متحدہ عرب امارات کے وزٹ اینڈ ریزیڈنشل ویزہ، فلائٹس شیڈول اور کووڈ ویکسین و پی سی آر ٹیسٹ سے متعلق تازہ ترین خبریں پڑھ سکتے ہیں.
اس حوالے سے ہماری ویب سائٹ پر کچھ کیٹیگریز بنائی گئی ہیں. اگر آپ متحدہ عرب امارات کے ویزوں سے متعلق تازہ ترین معلومات جاننا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
اگر آپ کوویڈ 19 پی سی آر ٹیسٹ ، ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کوویڈ 19 ، پاکستان میں کوویڈ ٹیسٹ کی مصدقہ لیبارٹریز اور ایئرپورٹس پر ریپڈ ٹیسٹ کی دستیابی سمیت کرونا ویکسین سے متعلق مزید خبریں پڑھنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں.
اگر آپ متحدہ عرب امارات سے متعلق عمومی خبریں پڑھنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر کے آپ فلائٹس شیڈول، ٹریول پالیسی سمیت پاکستانیوں کی دلچسپی کی دیگر تحریریں پڑھ سکتے ہیں.