یونیورسٹی آف ساہیوال میں آسامیاں خالی ہیں

ساہیوال: (یو اے ای اردو) یونیورسٹی آف ساہیوال میں مستقل بنیادوں پر انتظامی اور نان ٹیچنگ سٹاف درکار ہے. سکیل 1 سے سکیل 20 تک کی ان آسامیوں پر درخواست دینے کی آخری تاریخ 14 دسمبر ہے. ان آسامیوں میں رجسٹرار، کنٹرولر امتحانات، ڈپٹی رجسٹرار، اسسٹنٹ رجسٹرار، خزانچی، سیکرٹری وائس چانسلر، سٹاف آفیسر، اسسٹنٹ لائبریرین، پروگرامر، ایڈمن آفیسر، اسسٹنٹ، سینئر آڈیٹر، ٹرانسپورٹ آفیسر، سکیورٹی آفیسر، جونیئر کلرک، سٹور کیپر، الیکٹریشن، پلمبر، ڈرائیور اور کک وغیرہ شامل ہیں. تفصیلی اشتہار اور درخواست کے لیے نیچے دی گئی پی ڈی ایف فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں.
Job-ad-uosahiwal
Application-Form

زوہیب بٹ

https://www.uaeurdu.com

زوہیب بٹ یواےای اردو ویب سائٹ کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ بیس سال سے کاروبار کے سلسلے میں دبئی میں مقیم ہیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے